top of page

بیانڈ وکٹمز - ٢٠٢١

ہم آپ کے سامنے بیانڈ وکٹمز ۲۰۲۱ پیش کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ اس سال کے ایڈیشن میں تمام جنوبی ایشیائی ممالک کی خواتین قائدیوں کو سیریز کے مختلف حصوں میں پیش کیا جائے گا۔ ۔ہر سال، ہم زیادہ سے زیادہ زمینی سطح پر کام کرنے والے قائدیوں کی کہانیوں پر توجہ مرکوز کرنے کی کوشش کرتے ہیں، خاص طور پر خواتین جن کی کوششوں کو ابھی تک وسیع پیمانے پر تسلیم نہیں کیا جاتا ہے۔


ویمن فار پولیٹکس (ڈبلیو ایف پی) خواتین کی 'متاثرین' کے بیانیے کو توڑنے کے لیے پرعزم ہے جس میں خواتین بچانے کی ضرورت ہے اور جس میں فائدہ اٹھانے والوں یا انحصار کرنے والوں کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ ہمارے بیانڈ وکٹمز سیریز کے ذریعے "تبدیلی ساز" اور سیاسی قائدیوں کے طور پر خواتین کے بیانیے کی تعمیر کے لیے پرعزم ہے۔


بیانڈ وکٹمز۲۰۲۰ کے اپنے افتتاحی ایڈیشن میں ہم نے وبائی مرض کا بحران دوران خواتین کی سیاسی قیادت کی کہانیاں مرتب کیں۔


نقطہ:

اس ایڈیشن کا اردو میں ترجمہ کرنے سے پہلے، افغانستان میں افسوس ناک واقعات ہو گئے جس کے نتیجے میں طالبان نے ملک میں حکومت کو قبضہ کر دیا۔ لہذا افغان سیاسی رہنماؤں کے عہدوں کا ذکر اس ایڈیشن میں کیا گیا ہے وہ طالبان کے قبضے سے پہلے کے ہیں۔











پارٹنرز:

افغانستان ایڈیشن: گرلز ٹوورڈ لیڈرشپ ( ایک غیر منفعتی تنظیم جو کابل افغانستان میں واقع ہے اور جو قیادت کی مہارتوں کے پروگراموں کے ذریعے نوجوان افغان خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کام کرتی ہے)


سری لنکا ایڈیشن: کہانیاں سری لنکا کے جافنا سے خواتین کے حقوق کی کارکن مس اودھیانی نوارتنم کے ذاتی انٹرویوز کے ذریعے جمع کی گئی ہیں۔


تعاون کرنے والے:

مترجم: علینا، سیف، سیٹن


ڈس کلیمر: ہم رضاکاروں کی قیادت میں تنظیم ہیں۔ ہم نے اس نیوز لیٹر کا اردو میں ترجمہ کرنے کی پوری کوشش کی ہے۔ اگر آپ کو کوئی غلطی نظر آتی ہے تو ہمیں ای میل بھیجیں۔



ہمیں LinkedIn اور Twitter پر فالو کریں اور اپ ڈیٹ رہنے کے لیے ہماری website کو سبسکرائب کریں۔

اگر آپ کو جنوبی ایشیا میں خواتین کی قیادت کی ایسی ہی کہانیاں نظر آئیں تو ہمیں ای میل بھیجیں

bottom of page